ھمارا ملکیتی رقبہ چھڑوایا جاے

Budget:

Rs. 20,000

Delivery:

90 days

Deadline:

March 31, 2022

Start date:

End date:

Tags:


مثلا کچھ یوں ہے کہ ہمارےملکیتی خسرہ نمبر پر ایک ادمی نے زبردستی
مکانات تعمیر کرلیے ھوے ہیں اس پر متعلقہ ریونیو افیسر کو درخواست دی ڈی سی او کے تحت کہ انکے خلاف کاروایی کرکے ھمارا ملکیتی رقبہ چھڑوایا جاے اور انکے خلاف کاروایی کی جاوے اور جن لوگوں نے ھمارے ملکیتی خسرہ نمبر پر ناجایز قبضہ کیا ھے وہ ھمارے ساتھ کویی حصہ دار بھی نحی ھے اس درخواست پر ریونیو گرداور پٹواری حلقہ نے رپورٹ جمع کروایی کہ رقبہ سایلان کا مشترکہ ھے پھلے تقسیم کرواے بعد میں درخواست ھد برادری گزارے جب کہ میرا تو معوقف ھی یھی تھا کہ یہ لوگ تو ھمارے ساتھ مشترکہ حصہ دار ھی نحی تو انکے ساتھ تقسیم کس حساب سے کرواو امید ھے علاہ وکیل حضرات میری بات کو سمجھ گے ھوگے پلیز کویی ایسا قانون بتاے جس سے متعلقہ اسسنٹ کمشنر اور ڈی سی او صاحب کو درخواست گزار کر ان کرپٹ افیسر کے خلاف کاروایی کروا سگو میرے پاس جو میری درخواست پر ان لوگوں نے جواب جمع کروایا تھا اسکی نقل بھی مجود ھے جس سے انھوں نے۔ناجایز قبضہ گروپ کو تحفظ دیا ھے غلط رپورٹ جمع کرکے پلیز ھلپ

Location:

Pick up location:

Drop off location:

Posted in

March 11, 2023